وفاقی حکومت قبائلی اضلاع کی بلا تعطل تعمیر و ترقی کے لئے پرعزم ہے ، عمران خان

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت انضمام شدہ علاقوں کی بلا تعطل تعمیر و ترقی کے لئے پرعزم ہے،صوبوں کے محاصل اور آمدن کی ضلعی سطح پر شفاف اور منصفانہ تقسیم صوبوں میں یکساں تعمیر … Continue reading وفاقی حکومت قبائلی اضلاع کی بلا تعطل تعمیر و ترقی کے لئے پرعزم ہے ، عمران خان